aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ve"
اوشکار کیا تھاوے ہیروشیما ناگا ساکی کے
روز جن کے ہردے میں اترتے رہےوے سبھی دن چتا کی لپٹ پر رکھے
یوں ہی ای میل سے آ جاتے ہیں سادہ سے خطوطسادگی اتنی کہ خوشبو نہ وے رنگ لئے
وےمیرا کچھ سامان
مت دے تو جھوٹے فتوے رے تو کفر نہ اتنا تولمجھے کافر کافر چھیڑ نہ وے تو عاشق عاشق بول
مرا من بھلا فکر اس کی کرے کیوںیہاں وے نہیں ہے
جس سے کرنی تھی توبہوہ ہی خود بخود خدا بن گیا
روٹی کا رشتہاندھیرے میں کھلتے وے دوار ہیں
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھاوہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوںکل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا سب کا جھوٹا سچا 'ہو'ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا 'ہو'
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books