aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vidaa"
مجھ کو وداع کرنے آئے ہیںاس نگری کے سارے باسی
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
یہ ہنگام وداع شب ہے اے ظلمت کے فرزندوسحر کے دوش پر گل نار پرچم ہم بھی دیکھیں گے
عکس جاناں کو وداع کر کے اٹھی میری نظرشب کے ٹھہرے ہوئے پانی کی سیہ چادر پر
دل سے بس ہوگی یہی حرف وداع کی صورتللہ الحمد بہ انجام دل دل زدگاں
وداع کے وقت آنسوؤں میںوہ سارے منظر جھلک رہے ہیں
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کاچرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
جاؤ میں نے تمہیں کر دیا ہے وداعپھر جو سوچو کبھی زندگی نہ ملی
وقت رخصت وہ چپ تھیبس ہاتھوں میں گلدستہ تھا
ساتھ چلتے رہنے کا نہ تو کوئی وعدہ ہےپھر بھی دل میں جانے کیوں اک خلش سی رہتی ہے
وداع لمحۂ تعجیل کی خاطرتھکے ٹوٹے ہوئے آ کر لپٹ جانے
کہ شاخ جاں پر گلاب کھلنے کے موسموں کووداع کہنے کی ساعتیں اب قریب تر ہیں
قریب آخر شب ہے مرے گلے لگ جاؤوداع شام طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
مچلتی ہوئی مست لہروں کو ساحل سے چھٹنے کا غم ہی نہیں ہےوداع سکوں جیسے کوئی ستم ہی نہیں ہے
اسے شام کے ساتھ وداع کیاجب چاند گھنے بادل میں چھپتا پھرتا تھا
ایک اعلان کہ ہنگام وداع شب ہےقافلہ نور سحر کا ہے بہت ہی نزدیک
وداع کہنے کی ساعتیں اب قریب تر ہیںقریب تر ہے کہ خشک ہو جائیں گے وہ سوتے
دم وداع جو پل بھر کو دل میں جاگا تھاوہ درد ڈوب گیا آنسوؤں کی دھاروں میں
دم وداع وہ رنگیں اداسیاں تیریہنوز یاد ہے وہ دیدۂ پر آب ترا
تجھے یاد ہے سبھی جاں بہ لب ترے راستوں میں کھڑے رہےکہ دم وداع تجھے دیکھ لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books