تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vish"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "vish"
نظم
ہر سو مہ وش سادہ قاتل لطف و عنایت کی سوغات
شبنم ایسی ٹھنڈی نگاہیں پھولوں کی مہکار سی بات
اختر الایمان
نظم
نظر بھی آئے جو زلف پیچاں تو سمجھیں یہ کوئی پالیسی ہے
الکٹرک لائٹ اس کو سمجھیں جو برق وش کوئی کودے
اکبر الہ آبادی
نظم
ہر آن دلوں وچ یاں اپنے جو دھیان گرو کا دھرتے ہیں
اور سیوک ہو کر ان کے ہی ہر صورت بیچ کہاتے ہیں
نظیر اکبرآبادی
نظم
تیرے پہلو میں ہے یہ کس حور وش کی یادگار
جس سے راتوں کو اٹھا کرتے ہیں آہوں کے شرار