aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "wajah"
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
اب میں بھولنے لگا ہوںبہت دنوں سے ٹھہری ہوئی اداسی کی وجہ سے شاید
بے وجہ چمک کیوں ہےان سیاہ زلفوں میں
بے وجہ ستاتی ہےبے پناہ جگاتی ہے
اپنے ہونے کی وجہ ڈھونڈ رہا ہوں
ورنہ ہمارے باپوںہمارے جانے کی وجہ
حیرت تھی کہ تعجیل کی کیا وجہ ہے آخرتاخیر تو ہے ریل کی دیرینہ روایت
میں اندھیرے کی پھیلی ہوئی کھائیوں میں جو گم ہو گیا ہوںتو اس کی وجہ یہ نہیں ہے
ذہن پر زور دینے سے بھی وہ وجہیاد نہیں آتی جو مجھے
سائنسی تجزیہ کار کہتے ہیںیہ سب زمیں کی وجہ سے ہوا ہے
کیوں بے وجہ ثبوت دیںکون کتنا قریب ہے
بلی کی موت کی توکچھ اور ہی وجہ ہے
فقط اس وجہ سے جاناںمیں تم سے بات کرنے میں
یا آج خاک و صرصر ہیں ان کی وجہ زینتیا تھے یہی گلستاں کل تک نگار خانے
اس وجہ سے مجھے خوش رہنے کیکوئی نئی وجہ تراشنی ہوگی
جس وجہ سے زمین اب پانی کیجگہ خون چوستی ہے
رقیق فضلے سے بننے والیاجل بکف گیس کی وجہ سے
اجنبی نے میری اداسی کیوجہ مجھ سے دریافت کی تھی
پیدا ہونے والیذمہ داریوں کی وجہ سے
وجہ آزردگی تا بلب آئے کیا ایک پندار ہے کتنا صبر آزماپیار کو مل گیا اک نیا مشغلہ وہ بھی خاموش ہیں میں بھی خاموش ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books