aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaarii"
خوبیاں پیسے کی اے یارو کہوں میں کیا کیادل اگر سنگ سے بھی اس کا زیادہ تھا کڑا
اسے بھی وقف تمنائے یار کر دینا!نثار جلوۂ گل جان زار کر دینا!
اٹھ گئی دنیا سے راہ رو رسم یاری ہائے ہائے
ہندو مسلم بھید مٹاسب سے اپنی یاری رکھ
خود غرضی ہی پیاری کیوں ہےمطلب کی ہی یاری کیوں ہے
کر لو یاری
بدن بن لمس کے یاراہے بنجر کوکھ کے جیسے
مرا بچپن کا یار آیا ہےکتنی خوشیاں وہ ساتھ لایا ہے
لفظوں سے ہی یاری ٹوٹ گئی
یاروں سے اس کی یاری مشہور تو ہے لیکنسو دشمنوں کا دشمن ہندوستاں ہمارا
کہ فطرت کے تقاضوں سےابھی یاری کا موسم ہے
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
لطف مرنے میں ہے باقی نہ مزہ جینے میںکچھ مزہ ہے تو یہی خون جگر پینے میں
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کرچلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
آپ کو علم ہے وہ آج نہیں آئی ہیں؟میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگا
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہےیہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books