aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaman"
بوئے یمن آج بھی اس کی ہواؤں میں ہےرنگ حجاز آج بھی اس کی نواؤں میں ہے
یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیقیہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار
میں وہ اک لعل ہوں جو بک گیا بازاروں میںپھر کوئی پوچھنے مجھ کو نہ یمن سے آیا
ہر شاخ پھولوں کی چھڑیہر نخل طوبیٰ ہے یہاں
خجل ہو لعل یمن عضو عضو کی وہ ڈلک۵
چاند میری زمیں پھول میرا وطنمیرے کھیتوں کی مٹی میں لعل یمن
نماز وحشت قبرسفید خون والے لوگ
ہیں تصانیف اس کی جوں لعل یمنضو فشاں ہر حرف ہے در عدن
ہمیں پیارا ہے اپنا ملک فیصلؔنہیں مطلب ہے کچھ لعل یمن سے
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستییہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
جو تمہاری ہی سمت کھلتے ہیںبند کر دوں کچھ اس طرح کہ یہاں
سنو تفریق کیسے ہو بھلا اشخاص و اشیا میںبہت جنجال ہیں پر ہو یہاں تو ''یا'' میں اور ''یا'' میں
ظالم ہے یہ دنیا دل کو یہاں بھا جائے کوئی تو خیر نہیں
کوئی خواب نہیںیہاں تو دل کا یہ عالم ہے کیا کہوں
جیسے تیرتے ہیںابھی یہاں ہیں
جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائی ہےاس شہر سے دور اک کٹیا ہم نے بنائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books