aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yamunaa"
آؤ نہ کسی دنیمنا کنارے
خضر بھی بے دست و پا الیاس بھی بے دست و پامیرے طوفاں یم بہ یم دریا بہ دریا جو بہ جو
بوئے یمن آج بھی اس کی ہواؤں میں ہےرنگ حجاز آج بھی اس کی نواؤں میں ہے
یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیقیہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار
میں وہ اک لعل ہوں جو بک گیا بازاروں میںپھر کوئی پوچھنے مجھ کو نہ یمن سے آیا
کنکر ہیں تیرے بے بہاپتھر ترے لعل یمن
خجل ہو لعل یمن عضو عضو کی وہ ڈلک۵
بے سبب لوگوں سے یارانہ رہااور پھر تنہا رہا برسوں تلک
یہ سرخیٔ لب ہے کہ عقیق یمنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
اکھڑی اکھڑی بات کرے ہے بھول کے اگلا یاراناکون ہو تم کس کام سے آئے؟ ہم نے نہ تم کا پہچانا
خرم و شاد سر راہ اسے جاتے ہوئےسالہا سال سے مسدود تھا یارانہ مرا
رہی ہے حضرت یزداں سے دوستی میریرہا ہے زہد سے یارانہ استوار مرا
مسلم سے تنفر اور کفار سے یارانہآخر یہ قلا بازی کیوں کھا گئے مولانا
یم بہ یم دریا بہ دریا جو بہ جووہ بساط رقص درباروں سے ہو کر
چاند میری زمیں پھول میرا وطنمیرے کھیتوں کی مٹی میں لعل یمن
زندگی سعدیہؔ کے ساتھ کھلےدم بہ دم یم بہ یم حیات کھلے
تمہیں لائی ہے میرے روبروساعت چمکنے کی
اک ٹھٹھرتی صبح ہےڈاک خانے کی گلی میں
گلوں سے پیار عنادل سے اس کا یارانہسکون و امن کا مرکز تھا اس کا کاشانہ
یاد نہیں کیابھرے پرے بازار سے جب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books