aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yassuu"
یسو پنجو ہار کبوتر، کنچے ونچے، تاشجیتنے والے نالاں، ہارنے والے تھے خوش باش
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
امید اور یاس گمحواس گم قیاس گم
غموں سے آئینۂ دل گداز ہو تیراہجوم یاس سے بیتاب ہو کے رہ جائے
آخر اسیر یاس کا قفل دہن کھلاافسانۂ شدائد رنج و محن کھلا
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
بے دلی شیوۂ ارباب محبت ٹھہرااب کوئی آئے کہ جائے ''تنناہو یاہو''
طلسم سایۂ خوف و ہراس توڑیں گےقدم بڑھائیں گے زنجیر یاس توڑیں گے
مرہم یاس سے مائل بہ شفا ہونے لگازخم امید کوئی پھر سے ہرا ہونے لگا
یاس کا پاتی ہے جو تو کچھ لگاؤسیکڑوں کرتی ہے اتار اور چڑھاؤ
حسرت و یاس کے گمبھیر اندھیرے میں بھلاایک نازک سی کرن ساتھ کہاں تک دیتی
جہاں کا ذرہ ذرہ یاس برسائے تو آ جانادر و دیوار پر اندوہ چھا جائے تو آ جانا
اپنے مستقبل سے طاغوتی تمدن کو ہے یاسدیدنی ہے دشمن انسانیت کا اضطراب
میں نے موہوم امیدوں کی پناہیں ڈھونڈیںشدت یاس میں مبہم سا اشارہ نہ ملا
یاس کی تاریکیوں میں ڈوب جانے دو مجھےاب میں شمع آرزو کی لو بڑھا سکتا نہیں
حسرتیں دم توڑتی ہیں یاس کی آغوش میںسیکڑوں شکوے مچلتے ہیں لب خاموش میں
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
یاس کا دھواں اٹھا ہر نوائے خستہ سےآہ کی صدا نکلی بربط شکستہ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books