aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaafraanii"
اور جس صنم کے تن میں جوڑا ہے زعفرانیگلنار یا گلابی یا زرد سرخ دھانی
کبھی تو کشت زعفراںکبھی اداسیوں کا بن
چناروں سے قد اور ستاروں سے نینزر افشاں بدن زعفرانی لباس
چار سوزعفرانی روشنی کے دائرے
نفرتوں کی ہوا چلائی گئیزعفرانی فضا بنائی گئی
روز روشن جا چکا، ہیں شام کی تیاریاںاڑ رہی ہیں آسماں پر زعفرانی ساڑیاں
کہ جس پر لاجوردی دائروں میںزعفرانی روشنائی سے
زعفرانی شبیہ تھی اس کیمیں بھی تھا سبزۂ بہار کا رنگ
صبح کے زعفرانی لبوں پرجو شفقت کی ہلکی سی مسکان تھی
زعفرانی اوڑھنی پر لیٹ کردیر تک باتیں کریں
مسکراہٹوں کا زعفرانی سورجاور وصل کے کاسنی چاند کا بسیرا ہے
خوف و دہشت کو بہ کوزعفرانی خوشبوؤں میں بس گئی بارود بو
جلتے گلابوں سے ابھرتی زعفرانی روشنیہم کو سلامی دے رہی ہے
زعفرانی سفید اور سبزہہے ترنگا نشان بھارت کا
ہر زعفراں کے پھول میںعکس جمال حورعیں
خالص کہیں سے تازی اک زعفران منگا کرمشک و گلاب میں بھی مل کر اسے بسا کر
وزیر چند نے پوچھا ظفر علی خاں سےشری کرشن سے کیا تم کو بھی ارادت ہے
باہر نکلی ہوئی آنکھ سے زعفران کا کھیتاور کٹے ہوئے بازوؤں سے گنے کی پوریاں بن گئی ہیں
شیشوں میں زعفراں کا رنگ شباب بھر کراوپر سے قہقہوں کے ہے بار بار ہولی
جیسے کل رات یہاںزعفراں رنگ کی چادر پہ بکھیرے ہوں کسی نے موتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books