aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaalim"
یہ ظالم تیسرا پیگ اک اقانیمی بدایت ہےالوہی ہرزہ فرمائی کا سر طور لکنت ہے
اے عشق یہ کیسا روگ لگا جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیںیہ ظلم تو اے جلاد نہ کر
لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گےباتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے
دہقاں کے نامجس کے ڈھوروں کو ظالم ہنکا لے گئے
ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میںقاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے
مبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیر''لہو کے داغ تو دامن سے دھو، ہوا سو ہوا
کسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کے لیےخود کو تقسیم نہ کرنا مرے سارے لوگو
وہ آشفتہ مزاج اندوہ پرور اضطراب آساجسے تم پوچھتے رہتے ہو کب کا مر چکا ظالم
ظالمجشن ہے ماتم امید کا آؤ لوگو
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گےاحرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
کانپتے ہاتھوں پہ فقرے بھی کسے جائیں گےلوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گے
زمانہ آنے ہی والا ہے جب ہم اے ظالمتجھے بھی خوار تجھے بھی خراب دیکھیں گے
بے ظلم و خطا جس ظالم نے مظلوم ذبح کر ڈالا ہےاس ظالم کے بھی لوہو کا پھر بہتا ندی نالا ہے
ان کے ہاتھ کا تکیہ بھیگ گیا ہےکتنی ظالم
تیری تانوں میں ہے ظالم کس قیامت کا اثربجلیاں سی گر رہی ہیں خرمن ادراک پر
چاہتی ہے لاکھ قابو دل پہ پاتی ہی نہیںہائے رے ظالم جوانی بس میں آتی ہی نہیں
ظالم نے روکا تھااور بہت گالیاں آپ کو دیں
یہ کون ہے تو ظالم کہتی ہیں مسکرا کرتم اس کا حال پوچھو سلمیٰ کے دل سے جا کر
خدا کے نام پہ ظالم نہیں یہ ظلم روامجھے جو چاہے سزا دے خدا کی بات نہ کر
جیل تو بھیانک ہےاس ذلیل دنیا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books