aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zach"
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
زمانہ ہو زچ جس سے وہ چال کر دیںجو ممکن ہو دنیا کا پامال کر دیں
زاغ دشتی ہو رہا ہے ہمسر شاہین و چرغکتنی سرعت سے بدلتا ہے مزاج روزگار
اس کے صف بستہ دریچوں میں سے کس میں اولزہ ہوئی سرخ شعاعوں کی کماں
جانور ذبح کیے اتنے کہ خوں کی لہریںپاؤں سے اٹھ کے کمر تک آئیں
ذبح ہوتے رہیں!وہ دعائیں جو بارود کی بو میں بس کر
میں جب بھی ذبح ہوئی زندگی کے خنجر سےدکھی ہے خوابوں میں اک دشت اضطراب میں ماں
متکبر و جلیل!ہاں ترے نام پڑھے اور کیا ذبح اسے
زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر شپرک کہتي ہے تجھ کو کور چشم و بے ہنر
کہ بچوں کو ذبح کرنے والےانسان ہیں مسلمان ہیں
دوڑا مے خوار کہ اک جام مئے تند پیےخواہش مرگ مرے سینے میں ہونے لگی ذبح
میری ایک بری عادت تھیتو میری عادت کے ہاتھوں کیسی زچ اور کتنی دق تھی
اٹھ کہ بے رونق نظر آتا ہے اب صحن چمنبلبل و طوطی پہ سبقت لے گئے زاغ و زغن
ان میں کچھ لیڈر صفت تھے اور کچھ والنٹیرجھنڈ میں سرخاب کے ہوں جس طرح زاغ و زغن
اکڑ کر وہ بولا یہ مشکل نہیںاسے ذبح میں خود کروں گا یہیں
ان دنوں کھل کر کوئی نہیں ہنستاکوئی نہیں روتا کھل کر
سچ کی زبان ذبح کر کےمیں نے جو قربانی دی تھی
اس طرح جو کمزور ہوئے ہم تو ستم ہےظالم نے قصائی سے ہمیں ذبح کرایا
ذبح کسی نے کر لی بکریکسی نے فوراً کھال نکالی
چاند کی دودھیا بھیڑ کو ذبح کر آؤںاپنے ناخن کی دھار سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books