aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zadan"
وہ بلا آئی گئی ہے دل پہ بناب نہیں ہے ہائے جائے دم زدن
مٹا دی چشم زدن میں ہزار کی صورتنظر پڑی نہ کسی بیقرار کی صورت
تختے گلوں کے چشم زدن میں کھلا چلیخوشبو کے اور شمیم کے دریا بہا چلی
چشم زدن میں کر دیتا ہے ریزہ ریزہوعدہ کرتے وقت ہمیشہ میں یہ سوچوں
کھولے گا سیاست کی گرہ چشم زدن میںلیکن دم لیکچر بڑی الجھن میں ملے گا
درد سر ضعف بدن چشم زدن میں غائباس کو کہیے نہ شفا بلکہ کرامت کہیے
دم زدن میں نظر لڑھکتی ہےترے رخسار تمتماتے ہیں
اور صدہا جاں نثاران وطنتجھ پہ قرباں ہو گئے در دم زدن
لاہور سے شیراز تکچشم زدن میں کٹ گئے
دم زدن میںیک بہ یک اگ آئے اپنے آپ ہی
آفات کا طوفان مڑا جب مری جانبتاراج کیا گھر کو مرے چشم زدن میں
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
آسماں گیر ہوا نعرۂ مستانہ تراکس قدر شوخ زباں ہے دل دیوانہ ترا
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیںآدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں بھی ہے
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھاجبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماریصدیوں رہا ہے دشمن دور زماں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books