aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zamiinii"
وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہےسخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے
جب زمینی گھڑیاں صبح کے ساڑھے سات بجا رہی ہیںایک پہیہ بنایا جا رہا ہے
ہنڈولا جھولنے والےزمیں سے کٹ کے اونچا جھولنے کی چاہ رکھتے ہیں تو پھر جھولیں
ایسی بے زمینی میںایسی لا مکانی میں
تمام دکھڑے اکھاڑ پھینکوںمیں چاہتا ہوں کہ آنے والے نئے زمانے کی
تیری بین السطوری دھنوں پرزمیں آسماں کے جو مابین ہیں
روز اک گھر تمنا کے ملبے سے آنکھوں کے پاتال میں جھانکتا ہےوہی بے گھری بے زمینی کا دکھ آج تک مجھ کو گھیرے ہوئے ہے
27 سال سے اس عرصہ بے زمینی پرمیں سفر ہی تو پہنتا آیا ہوں
ہم کو بتائیںزمینی کہاوت پہ خندہ زنی کرنے والے
زمین کا خوبصورت سڈول جسمزخموں سے چور
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کرتیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
کبھی آنسو بہانے سےنا اس سارے زمانے سے
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرےمصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books