aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zamiir"
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کیمرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
کب تلک آنکھ نہ کھولے گا زمانے کا ضمیرظلم اور جبر کی یہ ریت چلے گی کب تک
وہ مے جس سے روشن ضمیر حیاتوہ مے جس سے ہے مستی کائنات
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوطزمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
سر آدم ہے ضمیر کن فکاں ہے زندگیزندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھ
تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کہن ہوا!عشق تمام مصطفی! عقل تمام بو لہب!
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیرہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر
مسافروں کے دلوں میں خیال آتا ہےہر اک ضمیر کے آگے سوال آتا ہے
جو دیکھتا ہوں جو سچ ہے کروں گا وہ تحریرمتاع ہر دو جہاں بھی نہیں بہائے ضمیر
میاں ہمارے قدم تو کب کے زمیں میں خفت سے گڑ گئے ہیںخموشیوں کے دبیز کہرے سے چند لمحوں کا پھر گزرنا
زمین جسموں سے ڈھک گئی ہےقدم تو کیا تل بھی دھرنے کی اب جگہ نہیں ہے
تری نوا سے ہے بے پردہ زندگی کا ضمیرکہ تیرے ساز کی فطرت نے کی ہے مضرابی!
اس کی دانائی کا حاصل ناخن عقدہ کشاتابناکئ ضمیر و زیرکی کا آفتاب
گھٹنوں کی پیڑا میں جاگ کے سونے والی ماںانسلن کی گولی سے خوش ہونے والی ماں
سونے سے پہلے خیالات میں کھویا ہوا ہوںدن میں کیا کچھ کیا اک جائزہ لیتا ہے ضمیر
زباں سے کلمۂ حق راست کچھ کہا جاتاضمیر جاگتا اور اپنا امتحاں ہوتا
یہ پھل سکی تو نئی فصل گل کے آنے تکضمیر ارض میں اک زہر چھوڑ جائے گی
شاید ضمیر عالم کےتنگ مقبرے میں
ردائے صد زماں اوڑھے لرزتا کانپتا بیٹھاضمیر سنگ سے بس ایک چنگاری کا طالب تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books