aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zar-e-gul"
ایک حرکت ہو تو سو عکس بنا لیتے ہیںان کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے زر و مال مرا
معدن زر گل کا پگھلتا ہی رہاسانچوں میں ڈھلتا ہی رہا
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
دیکھ کبھی تو موسم گل کوپت جھڑ کی آوازوں میں
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
وہاں کبھی سبزہ زار و گلگشت کا سماں تھابلند و بالا حقیر و ہیچ
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
ابھی تو منظر گل دعوت نظارہ تھاابھی تو دیدہ و دل کارزار ہستی ہیں
پڑے ہوئے ماندگی کے وقفے کے منتظر ہیںکہ میں کبھی کارزار ہستی کے شور و غل سے
چراغ ہائے چمن زار ایشیا کے لیے
ناچار و تباہ و زار و بیماررسوا و ذلیل و خوار و ابتر
گرم جھونکوں کی عنایت سے بچیں گے کب تکخار زار غم ہستی میں رہیں گے کب تک
جلوہ نماخواب زار زندگی کے واسطے غم کا پرتو
خار زار رہ الفت کو گلستاں سمجھاوادئ غم کے خم و پیچ کا احساس نہ تھا
عقیدت کا ہالہ گلے میں پڑی سرخ شالاور اس پر زر و سیم و نقش و نگار
تمہارے واسطے شبنم نچوڑ سکتا ہوںزر و جواہر و گوہر کہاں سے لاؤں میں
چمن زار جناں دلی پہ قرباں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books