aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarii-posh"
سیاہی بن کے چھایا شہر پر شیطان کا فتنہگناہوں سے لپٹ کر سو گیا انسان کا فتنہ
میرے وطن، پیارے وطنراحت کے گہوارے وطن
رنگین پوش ارض کے ملبوس ناز پربد رنگیوں کی کیسی پرت جم گئی ہے آج
لازم ہے تمہاراذرا تکلف سے پیش آنا
درد کا کوئی انت نہیں ہےاس میں جیون پگھلا جائے
خدا اور اس کے انصاف سے ڈرنے والےخطا پوش کمزور دل
مرقعے پیش کرنے ہیںذرا سا رہ گیا ہے کام
جس کے شعروں کی لڑیاں۔۔۔محبت کے ماتھے کا سنگھار تھیں
اے اہل شہر آؤ چلو اس طرف چلوکہانیوں کی دھند سے آگے ذرا ادھر
عورت مرد کی کھیتی ٹھہریمرد کو حق ہے اس کھیتی کو
اور پھر ایک دن یوں خزاں آ گئیآبنوسی تنوں کے برہنہ شجر
خود فہمی کا ارماں ہے تاریکی میں روپوشتاریکی خود بے چشم و گوش!
ملا تھا پوسٹ پہ کسٹم کا اک بڑا افسرذرا سی گھاس جو ڈالی تو دم ہلانے لگا
اندھیری رات کے مسافرذرا دم تو لو
سمندر آج چپ ہےکوئی ہلچل ہی
دنیا میں بے مثال ہے نانی کا پاندانوابستہ اس کی ذات سے ہے ایک داستان
حنوط جسموں کے کارخانے میںلاش رکھی ہوئی ہے کس کی
میں زندہ ہوںتوانائی
غور کے قابل ہے دنیا کا نظاماس کا ہر ذرہ ہے عبرت کا مقام
دن ڈھلا کوچہ و بازار میں صف بستہ ہوئیںزرد رو روشنیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books