aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaruurii"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
وہ تو دیوانہ ہے بستی میں رہے یا نہ رہےیہ ضروری ہے حجاب رخ لیلا نہ رہے
ہمارا طور بے زاری بھی کتنا والہانہ ہےکسی کا نام لکھا ہے مری ساری بیاضوں پر
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہےگھر کی تاریکیاں مٹانے کو
نہ یہ ضرورینہ وہ اہم ہے
جو چیز سب سے ضروری ہے وہ میں بھول گئییہ پاسپورٹ ہے اس کو سنبھال کے رکھنا
حفاظت ان کی کرنا ہے ضروریاور آندھی ہے پرانی ان کی دشمن
ضروری ہے یہ ذرا سا پرزہاہم بھی ہے کیوں کہ روز کے روز تیل دے کر
دوست سچ مچ بہت ضروری ہیں
ضروری ہوتے ہیںاور چغلخوری کی کتاب کا دیباچہ
سب اپنی اپنی ضرورت میں چھپ کے بیٹھے ہیںکہیں نہیں ہے محبت فریب ہے سب کچھ
چمک دکھاتے ہیں ذرے اب آسمانوں کوزبان مل گئی ہے سارے بے زبانوں کو
کیا ضروری ہے کہ ہم فون پہ باتیں بھی کریںکیا ضروری ہے کہ ہر لفظ مہکنے بھی لگے
اور دونوں ہی لازم ہیں دونوں ضرورینہ ہو ایک بھی تو کہانی ادھوری
ملنے جلنے کا سلیقہ ہے ضروری ورنہآدمی چند ملاقاتوں میں مر جاتا ہے
ان حالات میںکوئی غیر ضروری بات ہی کر سکتے ہیں ہم
چلو ہم مان لیتے ہیں بچھڑنا ہی ضروری ہےچلو ہم مان لیتے ہیں مقدر میں ہی دوری ہے
ضروری کاغذوں کی فائلوں سےبے ضروری
بہت سے اور موضوعات بھیمانا ضروری ہیں
بس ایک خندۂ بے باک ہی سے کیا ہوگالہو کی زحمت اقدام بھی ضروری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books