aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zayaa.n-kaar"
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
میں اس آدمی کی زبانکاٹ دینا چاہتی ہوں
سیاست کی فسوں سازیتجارت کی زیاں کاری
جھوٹ اور سچ کے تماشے میںمیری زباں کاٹ دی تھی
آدمی اپنے چہرے سے سرکا سکےآنکھ کھولے زباں کام میں لا سکے
شاہی فرمان پراس نے اپنی زباں کاٹ لی تھی
جو بولے کوئی تو زبان کاٹ ڈالیںجو دیکھے کوئی اس کی آنکھیں نکالیں
بہت مصروف رہتا ہوںمگر کرتا ہوں بس کار زیاں ہی میں
بے میل سوٹ ہو تو بن جائے منہ زمن کاسستی اگر ہو ٹوپی فیضان بھنبھنائے
چپ رہوں گا تو زباں یوں بھی رہے گی بے کاراور بولوں تو زباں کاٹ ہی لی جائے گی
جو حال تھا بلبل کا وہی زاغ و زغن کاجو رنگ تھا صحرا کا وہی رنگ چمن کا
چلو کہ آج سبھی پائمال روحوں سےکہیں کہ اپنے ہر اک زخم کو زباں کر لیں
زباں کب وہ شکرآمیز کرتےوہ اس میٹھے سے بھی پرہیز کرتے
اس قحبۂ بازاری سے رکھو نہ توقعاحسان فراموش و زیاں کار ہے عالم
تو اس نے میری زبان کاٹ کر پھینک دیاور مجھے مضبوط اندھیروں سے جکڑ دیا
شجر سے کٹ کے زباں کٹ گئی نہ ہو میریمیں چیختا ہوں مگر حرف ناشنیدہ ہوں
ڈھونڈیئے چل کے کہیں عمر گزشتہ کا سراغکشتئ دل کے لیے سیل زماں کچھ بھی نہیں
ڈھونڈیئے چل کے کہیں عمر گزشتہ کا سراغکشتئ دل کے لئے سیل زماں کچھ بھی نہیں
اٹھ جذبۂ خودداری تا چند زیاں کاریاٹھ جوش حمیت اٹھ یہ خواب گراں کب تک
نغمے کا دور، دور مے و رقص کا مزاجس کو زبان کہہ نہ سکے اس سے بھی سوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books