aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zevar"
کیا ساز جڑاؤ زر زیور کیا گوٹے تھان کناری کےکیا گھوڑے زین سنہری کے کیا ہاتھی لال عماری کے
ان پر سنہری پانی چڑھا ہوا ہے''اک اور زیور کا ذکر بھی ہے:
ہیچ ہے ہر چیز زیور غازہ افشاں رنگ و خالحسن خود اپنی جگہ ہے سو کمالوں کا کمال
سرمایۂ شرم و حیازیور ہے ان کے حسن کا
کالی چاندی کے عجب سے زیوراور کئی کانسے کے ٹوٹے برتن
اپنے ماتھے سے ہٹا دو یہ چمکتا ہوا تاجپھینک دو جسم سے کرنوں کا سنہرا زیور
پڑھی لکھی ہوں یا ان پڑھ یہاں دونوں برابر ہیںجو موضوع سخن سنئے تو کپڑے اور زیور ہیں
عکس نقاب زینت رخسار ہو گیازیور جو سیم کا تھا طلا کار ہو گیا
اور تنہا کبھی طائف سے نکالے جائیںمرحبا شکر کا ٹھہراؤ بہشتی زیور
زیور نہیں تعویذ ہے یہپرتوں میں چھپانا پڑتا ہے
چالیسواں کچھ ایسا کیا آن بان میںزیور بہو کا بک گیا مصنوعی شان میں
پنہائی جا رہی ہیں عالمان دیں کو زنجیریںیہ زیور سید سجاد عالی کی وراثت ہے
عقل کا جوہر اسے بخشا گیاعلم کا زیور اسے بخشا گیا
زیور علم سے رکھا عاریتو نے قدرت کے ان نگینوں کو
میں دیوی پیار کی ہوں حسن ہی میرا وسیلہ ہےخلوص و سادگی زیور وفا میرا قبیلہ ہے
بچوں کی تعلیم کے نام پہ ماں نہ زیور بیچےاس دھرتی پر اب نہ کوئی زہر سمندر سینچے
زیور، کپڑےکرسی، میز،
ٹی وی کولر اور اک موٹرسونے اور چاندی کے زیور
روشنیوں کے جال بھی کتنے سندر ہیںدیپک مالائیں گھر گھر کا زیور ہیں
طلائی زیور سے اور چمکی عروس منظر کی دل ربائیاٹھا جو سورج تو دھوپ نکلی حسینۂ صبح کھلکھلائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books