aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zinda-dil"
زندہ دل پنجاب کے بیٹو تمہیں میرا سلامتم پرستار گورو نانک فدائے کرشن و رام
ہماری نسل!کتنی زندہ دل تھی
میں اک زندہ دل آدمی ہوںبچھڑنا بری بات ہوتی
یہ لوگ زندہ دل ہیں بہادر ہیں شیر ہیںجو فیل ہو کے ہوتے ہیں خوش وہ دلیر ہیں
اس شہر میں شام ہوتے ہی گلیوں کے نکڑ پرسڑکوں کے کنارے زندہ دل لوگ
زندہ دل وہ ہے جس نے کی امیدجی کی ساتھی ہے واقعی امید
یا راج پوت نسل کا کوئی زندہ دل معزول شہزادہیا مرنے والے جوان بیٹے کا نام کبیر، طارق احد یا کچھ اور تھا
اے دل زندہ سچ بتا کہ تجھےآخرش انتظار کس کا ہے
خدائے برتر و اعلیٰ کا دل میں پیار زندہ ہےابھی میں روشنی میں ہوں مرا کردار زندہ ہے
تجھ سے بچھڑ کر بھی زندہ تھامر مر کر یہ زہر پیا ہے
دل زندہ و بے دار اگر ہو تو بتدریجبندے کو عطا کرتے ہیں چشم نگراں اور
آج بھی کتنی ان گنت شمعیںمیرے سینے میں جھلملاتی ہیں
رات ابھی باقی ہےحسرت دید ابھی زندہ ہے
مرا دل کچھ ڈوب رہا ہےجب سے میں نے
زندہ رہ کر ایک بھی دل کوجیتنا کتنا مشکل ہو جاتا ہے
زندہ دفنا دی جاتی ہے
یہ کاغذ پر مرے دل کا لہو ہےیہ نظمیں خون سے لکھی ہیں میں نے
کتابیں کامیابی کا ہیں زینہرکھیں آباد یہ دل کا مدینہ
متحرک مشینیںسانس لیتے ہوئے
میں صدقے ترے حق کے پیارے کنہیازمیں پر خدا کے اتارے کنہیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books