aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zulf-e-kham"
وہ زلف خم بہ خم شمیم مست سے دھواں دھواںوہ رخ چمن چمن بہار جاوداں لئے ہوئے
پڑ گئی اک آہ کر کے رو کے اٹھ بیٹھی کبھیانگلیوں میں لے کے زلف خم بہ خم اینٹھی کبھی
اس کی زلف پر خم میںحسن تھا گھٹاؤں کا
ایک دن ہم بھی تری آنکھوں کے بیماروں میں تھےتیری زلف خم نجم کے نو گرفتاروں میں تھے
فروغ چہرۂ محنت، غبار دامن دولتنم پیشانیٔ غیرت، خم زلف رسا ہوتا
حلقۂ زلف صنم کی تیرگی سے دور ہوںزندگی کے پیچ و خم سلجھا رہا ہوں آج کل
کھینچ پھر زلف معشوقۂ نیلگوںلے لے شعلے کو پھر دست بیتاب میں
ذرا ہمارے یہ شام و سحر سنور جائیںتو ہم بھی زلف و رخ مہوشاں کی بات کریں
رہ منزل میں ہم دشواریوں کا غم نہیں کرتےگزر جاتے ہیں ہنس کر فکر پیچ و خم نہیں کرتے
اس میں رادھا کے پائل کی جھنکار ہےزلف زیب النسا کی بھی مہکار ہے
زلف شب وصل کھل رہی تھیخوشبو سانسوں میں گھل رہی تھی
زلف و عارض و لب میںپیرا کا تماشا ہے
الجھ کر رہ گئے ہیں مدعیان ربوبیتخیال خام بالآخر خیال خام ہے ساقی
شورش درد و غم زلف پریشاں کی قسمچشم نم چاک جگر دیدۂ حیراں کی قسم
سبب ہوں گے تباہی کا جہاں کیزلف و چشم و عارض تیرے
اپنے قطبین کےپیچ و خم میں
تیری ہر سطر بنے زلف حسینان جہاںاک زمانہ ترا پابند سلاسل ہو جائے
زیر و بم زیر و بم پیچ و خم پیچ و خمساق زانو جبیں پشت سر تا قدم
ذکر آرائش خم کاکلکیف ہندوستان ہے اردو
کھل کے مسکرانے تکپیچ و خم کئی لرزاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books