عزت نفس شاعری

جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر

سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے

اقبال عظیم

متعلقہ موضوعات