تراجم
پطرس بخاری ماہر تعلیم ، انشائیہ نگار ، براڈکاسٹر اور پاکستان کے سفیر تھے۔ اردو ادب میں مزاح نگاری کے لئے مشہور۔
ممتاز جدید فکشن رائیٹر، گمبھیر وجودی مسائل کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔ اردو میں مارکیز اور میلان کنڈیرا پر اپنی تحریروں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' وغیرہ قابل ذکر ہیں
روسی مصنف، ناول نگار، ڈراما نگار، مضمون نگار اور فلسفی، پہلا ناول 1856ء میں "بچپن" کے نام سے لکھا لیکن آپ کی شہرت اس وقت پھیلی جب اپنا زندہ جاوید امن اور جنگ اور اینا کرینینا لکھی۔