نظم
وہ صرف تین چیزوں سے محبت کرتا تھا
سفید مور
شام کا دعائیہ گیت
امریکہ کے قدیم نقشے
وہ روتے ہوئے بچوں سے نفرت کرتا تھا
اور چائے کے ساتھ رسبھری جام سے
اور نسوانی انداز کے جنونی دوروں سے
اور اس نے مجھ سے شادی کی تھی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.