ہدایت اللہ خان شمسی کے اشعار
جن سے منسوب مرے دل کی ہر اک دھڑکن ہو
وہ نہ سمجھیں مرے جذبات تو دکھ ہوتا ہے
-
موضوع : دل
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
وقت رخصت تو قیامت کا سماں ہوتا ہے
غم کو سینے سے لگاتے ہیں چلے جاتے ہیں