محمد شکیل اختر کے اشعار
راتوں کو پوچھتی ہے طلب مجھ سے یہ سوال
کیوں ہجر نے رکھا مرے گھر کو اجاڑ کر
-
موضوع : ہجر
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اک بوسہ ثبت کرنے کا اعلان کر دیا
ہونٹوں کا جس نے رکھ دیا حلیہ بگاڑ کر