Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mushfiq Khwaja's Photo'

مشفق خواجہ

1935 - 2005 | کراچی, پاکستان

پاکستان کے معروف طنز و مزاح نگار، اپنے کالم ’خامہ بگوش‘ کے لیے مشہور، شاعری بھی کی

پاکستان کے معروف طنز و مزاح نگار، اپنے کالم ’خامہ بگوش‘ کے لیے مشہور، شاعری بھی کی

مشفق خواجہ

اشعار 7

یہ لمحہ لمحہ زندہ رہنے کی خواہش کا حاصل ہے

کہ لحظہ لحظہ اپنے آپ ہی میں مر رہا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

دل ایک اور ہزار آزمائشیں غم کی

دیا جلا تو تھا لیکن ہوا کی زد پر تھا

مری نظر میں گئے موسموں کے رنگ بھی ہیں

جو آنے والے ہیں ان موسموں سے ڈرنا کیا

نظر چرا کے وہ گزرا قریب سے لیکن

نظر بچا کے مجھے دیکھتا بھی جاتا تھا

یہ حال ہے مرے دیوار و در کی وحشت کا

کہ میرے ہوتے ہوئے بھی مکان خالی ہے

غزل 23

قصہ 2

 

کتاب 198

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

دیگر مصنفین کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے