Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ali Sardar Jafri's Photo'

علی سردار جعفری

1913 - 2000 | ممبئی, انڈیا

ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں

ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں

علی سردار جعفری

غزل 46

نظم 40

اشعار 21

کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سوا

راستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا

انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو

بہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں

  • شیئر کیجیے

سو ملیں زندگی سے سوغاتیں

ہم کو آوارگی ہی راس آئی

  • شیئر کیجیے

پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیں

نئے دن کا نیا سورج افق پر اٹھتا آتا ہے

  • شیئر کیجیے

دامن جھٹک کے وادئ غم سے گزر گیا

اٹھ اٹھ کے دیکھتی رہی گرد سفر مجھے

  • شیئر کیجیے

قطعہ 58

مضمون 9

افسانہ 3

 

کتاب 118

تصویری شاعری 5

 

ویڈیو 15

This video is playing from YouTube

آڈیو 13

شکست_شوق کو تکمیل_آرزو کہیے

عقیدے بجھ رہے ہیں شمع_جاں غل ہوتی جاتی ہے (ردیف .. ی)

کام اب کوئی نہ آئے_گا بس اک دل کے سوا

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے