Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Pagal Adilabadi's Photo'

پاگل عادل آبادی

1941 - 2007 | حیدر آباد, انڈیا

پاگل عادل آبادی کے اشعار

دیا ہے نام کفن چور جب سے تم نے مجھے

پرانی قبروں کے مردے مری تلاش میں ہیں

میں ان کا مال غبن کرکے جب سے بیٹھا ہوں

یتیم خانے کے لونڈے مری تلاش میں ہیں

دادا گری میں بابا کچھ کم نہیں تھے لیکن

بابا سے بڑھ کے چالو بیٹے نکل رہے ہیں

Recitation

بولیے