رگھونندن شرما دانش کے اشعار
اس کشتی پر کیا گزرے گی
جس کے حق میں صحرا ہوگا
ہنستے ہنستے یاد آیا ہے
کوئی کہیں پر روتا ہوگا
برسوں بعد کھلی ہے کھڑکی
کون گلی میں آیا ہوگا
-
موضوع : انتظار
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ