شاہد محمود کے اشعار
سوچتے ہیں کہ بری خود کو کرو گے کیسے
ہم نہ بولیں گے مگر درد سنائی دیں گے
-
موضوع : درد
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ