توفیق حیدرآبادی کے اشعار
کیا ہے آج وعدہ کس نے آنے کا خدا جانے
نظر آتا ہے چشم شوق دروازہ مرے گھر کا
بنائی ایک ہی دونوں کی صورت کاہش غم نے
گماں ہوتا ہے تار پیرہن پر جسم لاغر کا
-
موضوع : جسم
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سحر کے ساتھ ہوگا چاک میرا دامن ہستی
برنگ شمع بزم دہر میں مہماں ہوں شب بھر کا