اردو دنیا
بعض نظموں اور غزلوں کا پس منظر دلچسپ ہوتا ہے یا ان کے ساتھ کوئی دلچسپ کہانی منسلک ہوتی ہے۔ شاعری پڑھنے سے قبل ان قصوں کو جاننے سے شاعری پڑھنے کا لطف دو بالا ہو جاتا ہے۔ پڑھنے میں آپ کی دلچسپی بڑھانے کے لیے یہاں اردو شاعری کی چند تخلیقات کو تازہ اور دلچسپ انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔