Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "mai-kasho.n"
REKHTA DICTIONARY
mar kahe.n
मर कहेंمَر کَہیں
(بد دعا) مَر بھی چُک ، کسی طرح مر بھی جا ، غارت ہو ، ناپید ہو ، خدا کرے مر جائے ، اُجڑ جا ۔
mai.n bhii kaho.n
मैं भी कहोंمَیں بھی کَہوں
ایسے مقام پر بولا جاتاہے جہاں کسی کیفیت کو دیکھ کر اس کا سبب سمجھ میں نہ آئے ، میں نے بھی سوچا ؛ میری سمجھ میں نہ آیا ؛ میں بھی سوچوں ۔
kis kii maa.n ko maa.n kahe.n
किस की माँ को माँ कहेंکِس کی ماں کو ماں کَہیں
غریب اور یتیم بچّے کی نسبت کہتے ہیں ، پہلے ان معنوں میں مستعمل تھا کہ اگر ماں نہ ہو تو ہم کس کی ماں کو ماں بناتے مگر رفتہ رفتہ عام اور بچّوں کے لیے مخصوص ہو گیا ، یعنی کوئی فریاد رس نہیں.
kaano.n kaa mail nikalvaa.o
कानों का मैल निकलवाओکانوں کا مَیل نِکَلْواؤ
بے توجہی سے سننے والے سے کہتے ہیں ، جو دوسرے کی کام کی بات نہیں سنتا.