Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "be-zaar"
REKHTA DICTIONARY
haar ke
हार केہار کے
رک : ہار (۱) مع تحتی الفاظ
maar ke
मार केمار کے
برائے اظہارِ کثرت ؛ جیسے : مار کر بچھا دیا ، مار کے تباہ کر دیا وغیرہ ؛ ضرب لگا کے ، زد و کوب کرکے ؛ جیسے : مار کے بھگا دیا .
vaar ke
वार केوار کے
سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔
zaat se
ज़ात सेذات سے
وجہ سے ، سبب سے ، وجود سے (اسم یا ضمیر کے ساتھ).