Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "hariif-e-harf"
REKHTA DICTIONARY
kisht-e-Gam harii rahnaa
किश्त-ए-ग़म हरी रहनाکِشتِ غم ہری رہنا
ہر وقت غم تازہ رہنا
haarii jiitii ek na maan.naa
हारी जीती ऐक न माननाہاری جِیتی ایک نَہ ماننا
کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔
haarii jiitii ek nahi.n maan.naa
हारी जीती ऐक नहीं माननाہاری جِیتی ایک نَہیں ماننا
کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔
harii phirii hil ga.ii, jalve ke vaqt Tal ga.ii
हरी फिरी हिल गई, जल्वे के वक्त टल गईہری پھری ہل گئی، جلوے کے وقت ٹل گئی
اس کے متعلق کہتے ہیں جو وقت پر ٹل جائے اور ویسے ہر وقت ساتھ رہے