لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"qorma" کے معنی
ریختہ لغت
qorma
क़ोरमाقورْمَہ
گھی میں بھونا ہوا گوشت جس میں ہلدی اور ترکاری و شوربہ نہیں ہوتا، بھنا ہوا گوشت، بغیر ترکاری کا گوشت
ترکی
qorma kar denaa
क़ोरमा कर देनाقورْمَہ کَر دینا
بھرکس نکال دینا ، خوب زد و کوب کرنا.
qorma-malGuuba
क़ोर्मा-मलग़ूबाقورْمَہ مَلْغُوبَہ
ایک قسم کا پکوان جس میں گوشت کو دہی بالائی اور مصالح میں لت پت کرکے یخنی میں پکایا جاتا ہے اور گاڑھا گاڑھا رکھا جاتا ہے، لیٹواں قورمہ
ترکی, فارسی
qorma baasii bhii daal se behtar hai
क़ोरमा बासी भी दाल से बेहतर हैقورْمَہ باسی بھی دال سے بہتر ہے
پلیٹس لغت
H
A
H
P
P