لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
گردش
- gardish
- गर्दिश
معنی
دوری حرکت، چکر، دور، پھیر، گھماؤ، انقلاب، زمانے کا تغیر، حالات کی تبدیلی
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے
"ہم تجھ سے کوئی بات بھی کرنے کے نہیں تھے" زکریا شاذ کی غزل سے