لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
یگانہ
- yagaana
- यगाना
معنی
واحد، یکتا، منفرد، بے مثل، قرابت دار، سگا، سچا دوست
کوئی ہمدرد نہ ہمدم نہ یگانہ اپنا
روبرو کس کے کہیں ہم یہ فسانا اپنا
"کوئی ہمدرد نہ ہمدم نہ یگانہ اپنا" ممنون نظام الدین کی غزل سے