لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
روایت
- rivaayat
- रिवायत
معنی
کوئی رسم یا دستور جو پہلے سے قائم ہو، طریقہ ، ڈھنگ
ہم بزرگوں کی روایت سے جڑے ہیں بھائی
نیکیاں کر کے کبھی پھل نہیں مانگا کرتے
"دھوپ ہوتے ہوئے بادل نہیں مانگا کرتے" طفیل چترویدی کی غزل سے