لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ساغر
- saaGar
- साग़र
معنی
پیالہ، (کنایتاً) شراب کا پیالہ، جام
آنکھوں سے پلاتے رہو ساغر میں نہ ڈالو
اب ہم سے کوئی جام اٹھایا نہیں جاتا
"آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتا" عبد الحمید عدم کی غزل سے