لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
منصوبہ
- mansuuba
- मंसूबा
معنی
تدبیر، جوڑ توڑ، مقصد، ارادہ، وہ کام جس کا ارادہ کیا گیا ہو
بنا رکھا ہے منصوبہ کئی برسوں کا تو نے
اگر اک دن اچانک تجھ کو مرنا پڑ گیا تو
"اگر چبھتی ہوئی باتوں سے ڈرنا پڑ گیا تو" عاصم واسطی کی غزل سے