لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اسرار
- asraar
- असरार
معنی
راز، بھید، نظر سے چھپی ہوئی چیزیں، امورِ غیب، راز کی باتیں، رموز
آنکھوں کو دیکھنے کا سلیقہ جب آ گیا
کتنے نقاب چہرۂ اسرار سے اٹھے
"فتنے عجب طرح کے سمن زار سے اٹھے" اکبر حیدرآبادی کی غزل سے