لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
سیراب
- sairaab
- सैराब
معنی
جس کی پیاس بُجھ جائے، پانی سے بھرا ہوا، پُر آب، لبریز، جل تھل
میں اپنی پیاس کے ہم راہ مشکیزہ اٹھائے
کہ ان سیراب لوگوں میں کوئی پیاسا ملے گا
"گدائے شہر آئندہ تہی کاسہ ملے گا" ثروت حسین کی غزل سے