مرزا احسان بیگ کی تمام

اشعار 3

کچھ نہیں اختیار میں پھر بھی

ہر خطا میری ہر قصور مرا

  • شیئر کیجیے

اس آستاں پہ سجدہ کا بھی کچھ رہا نہ ہوش

اللہ رے اضطراب جبین نیاز کا

  • شیئر کیجیے

بہت لطیف ہیں کیفیتیں محبت کی

وہ بوالہوس ہے جو کرتا ہے جیب و دامن چاک

  • شیئر کیجیے
 

"اعظم گڑہ" کے مزید شعرا

  • اختر مسلمی اختر مسلمی
  • مرزا اطہر ضیا مرزا اطہر ضیا
  • سرفراز نواز سرفراز نواز
  • نوشاد اشہر نوشاد اشہر
  • تبسم اعظمی تبسم اعظمی
  • رحمت الٰہی برق اعظمی رحمت الٰہی برق اعظمی
  • مختصر اعظمی مختصر اعظمی
  • اقبال سہیل اقبال سہیل
  • شاد بلگوی شاد بلگوی
  • سندیپ گاندھی نہال سندیپ گاندھی نہال