لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
جزا
- jazaa
- जज़ा
معنی
اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
"مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے" علامہ اقبال کی غزل سے