لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نوازش
- navaazish
- नवाज़िश
معنی
سرفراز کرنا، مہربانی، عنایت، لطف، کرم، شفقت، مروت
آہ! کل تک وہ نوازش! آج اتنی بے رخی
کچھ تو نسبت چاہئے انجام کو آغاز سے
"کس طرح واقف ہوں حال عاشق جاں باز سے" غلام بھیک نیرنگ کی غزل سے