لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ورق
- varaq
- वरक़
معنی
کتاب یا کاغذ کے دونوں صفحوں کا مجموعہ، کاغذ کا ٹکڑا، کاغذ کا پرچہ، کتاب یا رسالے وغیرہ کا صفحہ
چوم لوں میں ورق ورق اس کا
تیرے چہرے سے جو کتاب ملے
"کچھ تو تسکین اضطراب ملے" صدا انبالوی کی غزل سے