لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
قدردان
- qadr-daan
- क़द्र-दान
معنی
عزت کرنے والا، اہمیت دینے والا، قدر جاننے والا
ان آنسوؤں کا کوئی قدردان مل جائے
کہ ہم بھی میرؔ کا دیوان لے کے آئے ہیں
"ہم اپنے آپ کی پہچان لے کے آئے ہیں" منظر بھوپالی کی غزل سے