لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
صلیب
- saliib
- सलीब
معنی
پھانسی، سولی، دار، چلیپا
اپنے کاندھوں پہ لیے پھرتا ہوں اپنی ہی صلیب
خود مری موت کا ماتم ہے مرے جینے میں
"کی نظر میں نے جب احساس کے آئینے میں" حنیف کیفی کی غزل سے